اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے گرفتار رہنما قمر الاسلام کے صاحبزادے نے پریس کانفرنس کے دوران ساتھ دینے پر حامیوں کا شکریہ ادا کیا۔

پریس کانفرنس کے دوران قمر الاسلام کے صاحبزادے نے کہا امید ہے کارکنان ہماری انتخابی مہم بھرپور انداز میں چلائیں گے۔

۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں