• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.8°C
  • ISB: Clear 10.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.8°C
  • ISB: Clear 10.2°C
Live Election 2018

شہبازشریف کی الیکشن مہم کیلئے اچانک این اے 132لاہور آمد

شائع July 3, 2018

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے الیکشن مہم کے سلسلے میں لاہور کے حلقے این اے 132 کا اچانک دورہ کیا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی حلقہ این اے 132 آمد پر کارکنوں نے ان کا بھرپور استقبال کیا اورشیر آیا شیر آیا کے نعرے لگادیئے۔

کارٹون

کارٹون : 6 فروری 2026
کارٹون : 5 فروری 2026