• KHI: Partly Cloudy 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
Live Election 2018

ایک سیلفی کی قیمت ڈھائی سو ووٹ

شائع July 9, 2018

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے اپنے ساتھ سیلفی بنوانے کے لیے ڈھائی سو ووٹ اور 5 درخت لگانے کی شرط عائد کردی

کراچی میں مقامی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے سیلفی بنوانے کی قیمت سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ اب قیمت بڑھ چکی ہے، لہذا ڈھائی سو ووٹ کیساتھ 5 درخت بھی لگانے ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025