• KHI: Partly Cloudy 15.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 15.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.6°C
Live Election 2018

فاروق ستار کے خطاب کے دوران خواتین کا ’دنگل‘

شائع July 16, 2018

کراچی: فاروق ستار کارنر میٹنگ سے خطاب کےدوران خواتین کے احتجاج اور الجھنے کے باعث خطاب مکمل نہ کر سکے۔

خطاب کے دوران فاروق ستار نے کہا کہ سرکاری کوارٹرزکےملازمین مالکانہ حقوق کےلیے مطالبہ کرتےآرہےہیں اور 46سال سےمختلف حکومتوں کی جانب سےاس مسئلےکو حل نہیں کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025