• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.8°C
  • ISB: Clear 10.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.8°C
  • ISB: Clear 10.2°C
Live Election 2018

کٹھ پتلی اتحاد بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

شائع July 18, 2018

لالہ موسیٰ:لالہ موسیٰ میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ لاڈلےکی گالی گلوچ کی سیاست سےملک کو نقصان ہوگا۔

بلاول بھٹو نے سوال کیا کہ عمران خان صاف اورشفاف الیکشن سےکیوں ڈرتےہیں؟ انہوں نے الزام لگایا کہ کٹھ پتلی اتحادبنانےکی کوشش کی جارہی ہے

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ عمران خان کی یہ غلط فہمی ہے کہ وہ سازش کر کے وزیر اعظم بن جائیں گے لیکن اس سازش میں وہ شاید ناکام ہوں گے.

کارٹون

کارٹون : 6 فروری 2026
کارٹون : 5 فروری 2026