• KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
Live Election 2018

مہمند میں متحدہ مجلس عمل کے جلسے کے دوران اسٹیج گرگیا

شائع اپ ڈیٹ

خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند کی تحصیل صافی عظیم کلے میں متحدہ مجلس عمل ( ایم ایم اے) کے جلسے میں اسٹیج گرگیا، منتظمین کے مطابق اسٹیج پر گنجائش سے زیادہ افراد بیٹھے ہوئے تھے جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

حادثے کے وقت اسٹیج پر جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق، سینیٹر مشتاق احمد اور دیگر رہنما موجود تھے تاہم سراج الحق سمیت اسٹیج پر موجود تمام افراد حادثے میں محفوظ رہے۔

۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026