• KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
Live Election 2018

صوابی میں اے این پی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان تصادم

شائع اپ ڈیٹ

صوابی: خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں پارٹی پرچم لگانے کے تنازع پرعوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔

دونوں سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں ہونے والے تصادم میں ڈنڈے اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے مردان میڈیکل کمپیلکس منتقل کردیا گیا۔

۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026