Live Election 2018

ڈان نیوز الیکشن سروے: 49 فیصد افراد کو انتخابات کے صاف و شفاف ہونے کا یقین

شائع اپ ڈیٹ

ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کی جانب سے ایک آن لائن سروے پیش کیا گیا تھا جس میں قارئین کو مدعو کیا تھا کہ وہ انتخابات کے حوالے سے اپنے خیالات سے آگاہ کریں اور پیشن گوئی کریں۔

تصویروں پر مشتمل یہ سروے 4 جولائی سے 9 جولائی تک جاری رہا، جس میں 13 ہزار 9 سو 26 افراد نے حصہ لیا، جس کے نتائج کچھ یوں ہیں۔

سروے میں حصہ لینے والوں کی تفصیلات

  • زیادہ تر افراد کی عمر 25 سال سے 40 سال کے درمیان تھی۔
  • آدھے سے زیادہ افراد کا تعلق پنجاب سے ہے۔
  • سروے میں رائے دینے والے افراد میں تقریباً 90 فیصد مرد تھے۔
  • سروے میں شامل ہونے والے تقریب 14 فیصد افراد بیرونِ ملک مقیم ہیں۔

سروے میں شامل 49 فیصد افراد کو یقین ہے کہ آئندہ انتخابات صاف و شفاف ہوں گے۔

سروے کے نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026