Live Election 2018

عام انتخابات میں وقار یونس نے بھی عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا

شائع July 20, 2018 اپ ڈیٹ July 20, 2018 06:01pm

پاکستان کے معروف سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے وقار یونس کا کہنا تھا کہ ’کیا یہ آسان ہوگا؟، نہیں، کیا یہ اس قابل ہے؟، ہاں بالکل‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ’بس بہت ہوگیا، اب وقت ہے تبدیلی لانے کا‘۔

انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’عمران خان، ہم تمہارے ساتھ کھڑے ہیں‘۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026