Live Election 2018

پشاور میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

شائع July 20, 2018

پشاور میں عام انتخابات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں عام انتخابات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کی ہے۔

دفعہ 144 کا نفاذ ایک ماہ کے لیے کیا گیا جس دوران شہر بھر میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025