• KHI: Sunny 25.7°C
  • LHR: Sunny 19.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 17.4°C
  • KHI: Sunny 25.7°C
  • LHR: Sunny 19.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 17.4°C

خواجہ سرا امید وار کی انتخابی ریلی

شائع July 23, 2018

صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے - 69 میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کے مدِ مقابل خواجہ سرا امیدوار نے ریلی نکالی۔

انتخابی مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی کے دوران خواجہ سرا امیدوار ریشم اپنی گاڑی چھت سے باہر نکال آئیں، جبکہ دیگر خواجہ سرا ساتھیوں نے رقص بھی کیا۔

گاڑیوں پر مشتمل اس ریلی کو دیکھنے کے لیے علاقے میں شہریوں کی بڑی تعداد بھی جمع ہوئی، جبکہ نوجوان موبائل فون سے ویڈیو بناتے رہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025