Live Election 2018 الیکشن 2018 کا سب سے پہلا ووٹ ضلع چارسدہ میں کاسٹ کر دیا گیا مظفرعزیز شائع July 25, 2018 واٹس ایپ چینل الیکشن 2018 کا پہلا ووٹ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے پولنگ اسٹیشن نمبر 71 میں کاسٹ کیا گیا۔ واٹس ایپ چینل