• KHI: Partly Cloudy 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.4°C
Live Election 2018

عمران خان کا فاٹا کی عوام کے نام خصوصی پیغام

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ February 25, 2021

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عام انتخابات میں بھرپور انتخابی مہم چلائی اور ملک بھر کے طوفانی دورے کیے۔

اس دوران ان کی جانب سے عوام کے نام ویڈیو پیغامات کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

اسی تناظر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ان کا ویڈیو بیان سامنے آیا۔

جس میں انہوں نے خاص طور پر قبائلی علاقے کی عوام سے اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کی ترغیب دی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025