• KHI: Clear 24.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.5°C
  • ISB: Cloudy 13.9°C
  • KHI: Clear 24.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.5°C
  • ISB: Cloudy 13.9°C
Live Election 2018

انتخابات2018: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ February 25, 2021

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے پولنگ کا عمل شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا۔

اس بات کا اعلان انہوں نے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعے کیا اور لوگوں کو بھی ووٹ ڈالنے کا کہا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے تبدیلی کے لیے اپنا ووٹ ڈال دیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025