• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Election 2018

مولانا فضل الرحمٰن نے ووٹ کاسٹ کردیا

شائع July 25, 2018

ڈی آئی خان: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے قومی اسمبلی کی نشست 38 کے علاقے عبدالخیل میں ووٹ کاسٹ کردیا۔

بعدازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی ایک قیادت کوجیل میں دھکیلنےپر تحفظات ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حالات مختلف نظر آرہے ہیں، تبدیلی آئے گی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025