• KHI: Partly Cloudy 23.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.9°C
  • ISB: Clear 11.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.9°C
  • ISB: Clear 11.9°C
Live Election 2018

میڈیا کو کوریج سے روکنے کی اطلاعات، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

شائع July 25, 2018

اسلام آباد: ملک بھر میں جاری انتخابات کے دوران میڈیا کو پولنگ اسٹیشنز میں جانے سے روکنے کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔

پاکستان کے مختلف علاقوں سے پولنگ کے دوران میڈیا کو کوریج روکنے کی شکایت موصول ہورہیں ہیں۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن نے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا اور حکام کو کوریج دینے کی ہدایت کردی۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن نے ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن کا جاری کردہ کارڈ رکھنے والے میڈیا نمائندوں کو کوریج کرنے سے نہ روکا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ متعلقہ کارڈ رکھنے والے میڈیا نمائندوں کوریج کی اجازت دی جائے۔

کارٹون

کارٹون : 10 فروری 2026
کارٹون : 8 فروری 2026