• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Election 2018

مسلم لیگ (ن) کے خرم دستگیر نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

شائع July 25, 2018

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرِ دفاع خرم دستگیر نے انتخابات کے دوران اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے گورنمنٹ خواتین کالج میں انہوں نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025