Live Election 2018

عابد شیر علی اور خاتون پریزائیڈنگ افسر میں تکرار، پولنگ رک گئی

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 11:57am

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی اور خاتون پریزائیڈنگ افسر کے درمیان تکرار ہوئی ہے۔

پاکستان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان ہونے والی اس تکرار کے نتیجے میں انتخابی عملے نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں پولنگ اسٹیشن نمبر 376 پر پولنگ کا عمل روک دیا۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026