• KHI: Partly Cloudy 23.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.9°C
  • ISB: Clear 11.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.9°C
  • ISB: Clear 11.9°C
Live Election 2018

نہ مٹنے والی سیاسی کے ساتھ انگوٹھوں کی تصاویر کا سلسلہ شروع

شائع July 25, 2018

عام انتخابات کے دوران ووٹرز اپنے انگوٹھے پر نہ مٹنے والی سیاسی کے نشان کے ساتھ تصاویر بنانے میں مصروف ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کرکے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شائع کی۔

تصویر لینے والے شخص کی شرٹ پر عمران خان کا خاکہ پی ٹی آئی کے رنگوں سے مزین ہے۔

کارٹون

کارٹون : 10 فروری 2026
کارٹون : 8 فروری 2026