• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Election 2018

خواتین مریم نواز کی تصویر والے لباس میں پولنگ اسٹیشن پہنچ گئ

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 01:08pm

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی حامی خواتین کی بڑی تعداد مریم نواز کی تصویر والے لباس میں پولنگ اسٹیشن پہنچ گئی۔

ہرے رنگ کے اسکارف زیب تن کیے پہنچنے والی لڑکیوں کی قمیض پر مریم نواز اور شیر کی تصویر نمایاں تھی۔

اس حوالے سے لڑکیوں نے کہا کہ ’رہنماؤں سے اظہار محبت کی وجہ سے خصوصی طور پر لباس تیار کیا‘۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026