Live Election 2018

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 01:21pm

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے پاکستان میں جاری عام انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

حافظ سعید اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے آئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026