• KHI: Partly Cloudy 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.7°C
Live Election 2018

عمران خان نے 1992 کی یاد تازہ کردی

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 01:34pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان سفر کے دوران 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل گانے سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ عمران خان ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد گاڑی میں 1992 کے موڈ میں گانا سنتے ہوئے واپس گھر جارہے ہیں۔

عمران خان سفر کے دوران اپنے حامیوں کا ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے عمران خان کی کپتانی میں پہلی مرتبہ ایک روزہ کرکٹ کا عالمی میلہ اپنے نام کیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026