Live Election 2018

سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 01:49pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آٓئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک پیغام میں کہا گیا کہ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں قومی فریضہ ادا کرتے ہوئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

بعدِ ازاں ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر شائع ہوئی جس میں عمران خان اپنا سیاسی والا انگوٹھا دکھا رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026