• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.5°C
Live Election 2018

خواجہ سعد رفیق نے اپنا حق رائے دہی استعمال کر لیا

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 02:00pm

پاکستان میں جاری انتخابات 2018 میں مسلم لیگ (ن) کے امید وار اور رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا۔

خواجہ سعد رفیق نے اپنے ووٹ کو کاسٹ کرتے ہوئے ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی اور کہا 'میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا'۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026