Live Election 2018

بلاول زرداری کے مقابل جے یو آئی (ف) کے امیدوار نے ووٹ ڈال دیا

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 02:14pm

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 200 لاڑکانہ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار راشد سومرو نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

راشد سومرو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مدِ مقابل امیدوار ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026