• KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live Election 2018

جہلم: فوت شدہ شخص کا ووٹ کاسٹ ہوگیا

شائع July 25, 2018

جہلم: الیکشن میں ایک روز قبل وفات پا جانے والے شخص کا ووٹ کاسٹ ہو گیا.

متوفی کا نام اسرار منیر ولد احمد سعید تھا جو جہلم کے علاقے رشید آباد کا رھائشی تھا۔

خیال رہے کہ یہ ووٹ پولنگ اسٹیشن نمبر 98 مارکیٹ کمیٹی دفتر جہلم میں کاسٹ کیا گیا۔

ووٹ دیتے وقت فوت ہونے والے شخص کی تصویر کے سامنے انگوٹھے کا نشان دیکھ کر محلے دار نے شور مچایا۔

جس پر دیگر افراد اکھٹا ہوگئے، اور عارضی طور پر معاملے کو دبا دیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025