Live Election 2018

’صوابی میں قتل ہونے والا نوجوان ووٹ ڈالنے کیلئے بیلجیئم سے آیا تھا‘

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 03:56pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامیوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ صوابی میں ہلاک ہونے والا کارکن بیلجیئم میں رہائش پذیر تھا جو ووٹ دینے کے لیے پاکستان آیا تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی کارکنان کا جھگڑا اے این پی کے کارکنان کے ساتھ ہوا جس میں ہلاک ہونے والے لڑکے کا والد بھی زخمی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026