Live Election 2018

مولانا فضل الرحمٰن نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 05:12pm

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے اپنا ووٹ ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ڈالا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026