Live Election 2018

سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے حلقے میں خواتین ووٹرز کا انتظار

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 05:28pm

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ 25 پر پولنگ اسٹیشن کا عملہ خواتین ووٹرز کا منتظر ہے۔

سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے حلقہ این اے 25 میں ایک بھی خاتون ووٹ ڈالنے نہیں آئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026