Live Election 2018

عمران خان کا ہم شکل ووٹر لوگوں کی توجہ کا مرکز

شائع اپ ڈیٹ

ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہم شکل نے پولنگ اسٹیشن پہنچ کر عوام کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرلی۔

عمران خان کے انداز میں پولنگ اسٹیشن آنے والے اس شخص نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

اس دوران لوگ ان کے ساتھ سیلفی لیتے بھی نظر آئے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026