• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.5°C
Live Election 2018

پاک فوج کی جانب سے دوپہر کے کھانے کا اہتمام

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 06:13pm

پاک فوج کی جانب سے کوہستان اور بٹ گرام کے علاقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز میں کھانے کا اہتمام کیا گیا۔

پاکستان آرمی نے کوہستان اور بٹگرام کے علاقوں میں جاری الیکشن کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والے انتخابی عملے کے لیے دوپہر کے کھانے کا انتظام کیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026