• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
Live Election 2018

راولپنڈی: (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان میں جھگڑا

شائع July 25, 2018

راولپنڈی کے حلقہ این اے 62 میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سیٹیلائٹ ٹاؤن کے باہر مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان میں جھگڑا ہوا۔

جھگڑے کے دوران دونوں جماعتوں کے کارکنان کی جانب سے لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استمال کیا گیا۔

اس موقع پر تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کو طلب کیا گیا، تاہم جھگڑے سے ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والی خواتین میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025