Live Election 2018

پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز پر انتخابات کے غلط نتائج

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 06:51pm

عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد کچھ ٹی وی چیلنز کی جانب سے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی گئی جبکہ غلط نشر شائع کیے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دیگر چینلز نے جو نتائج نشر کیے وہاں ابھی بھی پولنگ کا عمل جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026