Live Election 2018

رحیم یار خان میں تحریک انصاف اور لیگی کارکنان میں جھڑپ

شائع July 26, 2018 اپ ڈیٹ July 26, 2018 01:15am

جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنان میں چھڑپ ہوئی جس کی وجہ سے علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب تحریک انصاف کے کارکنان نے لیگی دفتر پر دھاوا بولا، جبکہ اس دوران فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026