Live Election 2018

عام انتخابات میں خیبر پختونخوا میں نئی روایت قائم

شائع July 26, 2018 اپ ڈیٹ July 26, 2018 11:21pm

عام انتخابات 2018 میں صوبہ خیبر پختونخوا میں نئی روایت قائم ہو گئی، جہاں نہ صرف مسلسل دوسری بار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے بلکہ بڑے بڑے برج بھی اُلٹ گئے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026