• KHI: Partly Cloudy 28.2°C
  • LHR: Rain 29.6°C
  • ISB: Heavy Rain 27.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.2°C
  • LHR: Rain 29.6°C
  • ISB: Heavy Rain 27.2°C
Live Election 2018

عمران خان کے لیے خصوصی 'کپتان چپل' تیار

شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے ممکنہ وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لیے پشاور کے مشہور چپل ساز نے مختلف رنگوں کے 5 'کپتان چپل' کے جوڑے تیار کر لیے۔

چپل ساز چچا نور الدین نے عمران خان سے حلف برداری کے دن 'کپتان چپل' پہننے کی بھی فرمائش کی ہے۔

عام انتخابات میں تحریک انصاف کی واضح برتری پر جہاں چچا نور الدین انتہائی خوش ہیں، وہیں وہ پرامید بھی ہیں کہ عمران خان اپنے وعدے پورا کرکے پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی جانب لے کر جائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026