Live Election 2018

کراچی میں کچرا کنڈی سے مہر لگے بیلٹ پیپر برآمد

شائع July 29, 2018 اپ ڈیٹ July 29, 2018 02:30pm

کراچی کے علاقے قیوم آباد میں کچرا کنڈی سے بیلٹ پیپر برآمد ہوئے، جن پر مہر لگی ہوئی تھی۔

قیوم آباد اے ایریا کے مکینوں کے مطابق بیلٹ پیپرز کو جلانے کی کوشش کی گئی تاہم کچھ بیلٹ پیپرز جلے ہوئے بھی ملے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026