• KHI: Sunny 26°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.2°C
  • KHI: Sunny 26°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.2°C
Live Election 2018

عارف علوی کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کی منظوری

شائع August 18, 2018 اپ ڈیٹ August 18, 2018 07:15pm

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد عارف علوی کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کی منظوری دے دی۔

پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ وزیراعظم عمران خان نے اگلے صدر مملکت کے لیے عارف علوی کے نام کی منظوری دی ہے۔

واضح رہے کہ صدر مملکت کے عہدے کی میعاد 8 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے۔

نئے مملکت صدر کے لیے 4 دستمبر کو صدارتی انتخاب ہوگا۔

ڈاکٹر علوی نے قومی اسمبلی کی نشست 247 (کراچی جنوبی ٹو) میں متحدہ قومی موومنٹ کے فاروق ستار کو شکست دی تھی۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026