• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Election 2018

5 مشیر بھی عمران خان کی کابینہ کا حصہ

شائع August 20, 2018

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنی کابینہ میں 5 مشیروں کو شامل کیا ہے، جنہیں سول سروس کا وسیع تجربہ ہے۔

کابینہ میں شامل مشیروں میں محمد شہزاد ارباب کو اسٹیبلشمنٹ اور عبدالرزاق داؤد کو کامرس و تجارت، صنعت و پیداوار اور سرمایہ کاری کا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔

معروف بیورو کریٹ ڈاکٹر عشرت حسین کو انتظامی اصلاحات و کفایت شعاری، امین اسلم کو مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور ڈاکٹر بابر اعوان پارلیمانی امور کا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔

خبر کی تفصیل پڑھیں:

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025