• KHI: Sunny 26°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.2°C
  • KHI: Sunny 26°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.2°C
Live Election 2018

صدارتی انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے اراکین کو ہدایات جاری

شائع September 3, 2018 اپ ڈیٹ September 3, 2018 02:59pm

ملک کے 13ویں صدر کے لیے 4 ستمبر ہونے والے انتخاب سے متعلق اراکین قومی اسمبلی کو ہدایات جاری کردی گئیں۔

صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں ہوگی۔

صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک جاری رہے گی۔

اس موقع پر الیکشن کمیشن نے اراکین قومی اسمبلی کے لیے قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کردہ کارڈ کو ہمراہ لانا لازمی قرار دیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026