• KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C
Live Election 2018

’سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے لیے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں‘

شائع اپ ڈیٹ

الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے دوران پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہے۔

ای سی پی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کا پاسپورٹ صرف ان کی آن لائن رجسٹریشن کے دوران استعمال ہونا تھا۔

الیکشن کمیشن حکام نے مزید بتایا کہ زائد المیعاد پاسپورٹ بھی رجسٹریشن کے وقت استعمال ہو سکتا تھا، تاہم اس ووٹنگ کے وقت پاسپورٹ کی قطعاً ضرورت نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026