• KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C
Live Election 2018

تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر کراچی سے کامیاب ہوگی، عالمگیر خان

شائع اپ ڈیٹ

کراچی کے حلقہ این اے 243 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انتخابی امیدوار عالمگیر خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عالمگیر خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف عام انتخابات کی طرح ایک مرتبہ پھر اس کراچی کے حلقہ این سے 243 سے کامیاب ہوگی۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں سے نکلیں اور اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026