• KHI: Partly Cloudy 23.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Election 2018

این اے 131 لاہور نائن: خواجہ سعد رفیق 26 ہزار 515 ووٹ کے ساتھ آگے

شائع October 14, 2018

کراچی: رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آرٹی ایس) سسٹم کے ذریعے این اے 131 لاہور نائن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق 26 ہزار 515 ووٹ کے ساتھ آگے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہمایوں اختر 25 ہزار 18 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2026
کارٹون : 23 مارچ 2026