• KHI: Rain 23.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.7°C
  • KHI: Rain 23.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.7°C
Live Election 2018

ضمنی انتخابات: قومی اسمبلی کے 11 نشستوں کے 85 فیصد نتائج موصول

شائع October 14, 2018

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آر ٹی ایس سسٹم کے ذریعے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 11 نشستوں کے 60 فیصد نتائج موصول ہوگئے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) 4،4 نشستوں پر آگے ہے، مسلم لیگ (ق) کو 2 نشستوں پر برتری حاصل ہے اور متحدہ مجلس عمل ایک نشست پر جیت رہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2026
کارٹون : 23 مارچ 2026