• KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Cloudy 30.3°C
  • ISB: Sunny 30.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Cloudy 30.3°C
  • ISB: Sunny 30.1°C
Live Election 2018

آر ٹی ایس کے حوالے سے کوئی شکایات موصول نہیں ہوئیں، ترجمان ای سی پی

شائع اپ ڈیٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ترجمان ندیم قاسمی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے مرحلے میں کسی قسم کی شکایات موصول نہیں ہوئیں۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم قاسمی نے بتایا کہ رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) بہترین طریقے سے اپنا کام کر رہا ہے، اب تک اس کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی شکایات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026