• KHI: Clear 21.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.5°C
  • ISB: Cloudy 12°C
  • KHI: Clear 21.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.5°C
  • ISB: Cloudy 12°C
Live Election 2018

ویب سائٹ ہیک نہیں بلکہ کچھ دیر کے لیے کریش ہوئی تھی، ای سی پی

شائع October 15, 2018

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ترجمان ندیم قاسمی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ ہیک نہیں ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ای سی پی کی ویب سائٹ کچھ دیر کے لیے زیادہ ٹریفک آنے کی وجہ سے کریش ہوگئی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025