• KHI: Partly Cloudy 29.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.1°C
Live Pak India Conflict

فلائٹ آپریشن بحال ہونے تک پاکستانی عمرہ زائرین کی میزبانی کریں گے، سعودی عرب

شائع اپ ڈیٹ

سعودی حکومت نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے فلائٹ آپریشن کی بندش پر سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی عمرہ زائرین کی میزبانی کرنے کا اعلان کردیا۔

پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ جب تک پاکستان میں فلائٹ آپریشن معطل رہے گا تب تک سعودی حکومت پاکستانی عمرہ زائرین کی میزبانی کرے گی۔

اس حوالے سے اسلام آباد میں موجود سعودی سفارتخانے نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026