• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Pak India Conflict

پاک-بھارت کشیدگی کم کروانے کیلئے روسی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں، شاہ محمود قریشی

شائع March 1, 2019 اپ ڈیٹ March 1, 2019 11:49pm

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان روس کی جانب سے پاک - بھارت کشیدگی کم کروانے کے لیے ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم کرتا ہے۔

وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے رابطہ کیا اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی۔

بیان میں کہا گیا کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی تھی۔

وفاقی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے روس کی اس پیشکش کو تعمیر کردار قرار دیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026