• KHI: Clear 18°C
  • LHR: Sunny 12.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.6°C
  • KHI: Clear 18°C
  • LHR: Sunny 12.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.6°C

انصاف کا مطالبہ کرتا شخص وزیراعلیٰ پنجاب کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا

شائع April 17, 2019

گجرانوالہ کی سینٹرل جیل کے باہر انصاف کا مطالبہ کرتا نوجوان وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وزیراعلیٰ سینٹرل جیل کے دورے کے بع واپس جا رہے تھے۔

اس دوران پولیس اہلکار احتجاج کرنے والے شخص کو سڑک سے گھسیٹ کر گاڑی سے دور لے گئے.

تاہم وزیر اعلی نے اپنی گاڑی روک کر مذکورہ شخص کی درخواست وصول کی۔

محمد احمد اپنے بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کررہا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025