• KHI: Sunny 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.1°C
  • KHI: Sunny 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.1°C

کیا آپ نے بھی بارش کا اتنا ہی لطف اٹھایا جتنا کہ ان ستاروں نے؟

شائع July 31, 2019

کراچی میں رہنے والوں کو بارش کا ہر سال بےصبری سے انتظار رہتا ہے تاکہ وہ ایسے خوشگوار موسم میں بارش کا خوب لطف اٹھائیں۔

اور ہمارے پاکستانی ستارے بھی زیادہ مختلف نہیں۔

جہاں تیز بارش کے باعث کراچی کے کئی علاقوں میں ٹریفک جام رہا اور بجلی بھی غائب رہی، وہی عوام بارش میں بھیگنے کے لیے پرجوش نظر آئے۔

جبکہ پاکستانی ستاروں نے بھی اس موقع پر اپنی دلچسپ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

مہوش حیات بارش کا آغاز ہوتے ہی اپنی چھت پر پہنچ گئیں

منال خان بھی اس موقع پر نہایت خوش نظر آئیں

سجل علی بارش کے موقع پر اپنے دوستوں کے ساتھ نظر آئیں

اس خوشگوار موسم میں حنا الطاف ساحل سمندر پہنچ گئیں

جبکہ اس موقع پر انہوں نے فلمی انداز بھی اپنا لیا

ثروت گیلانی نے بارش کا لطف اپنے شوہر کے ساتھ اٹھایا

شازیہ ناز خان بھی اس موقع پر اپنی چھت پر پہنچ گئیں

شہروز سبزواری شاید ٹریفک میں پھنس گئے؟

حرا مانی اس موقع پر بھی کسی فلمی ہیروئن سے کم نظر نہیں آئیں

یاسر نواز اور نیلم منیر نے بارش کا لطف ایک ساتھ اٹھایا

تبصرے (1) بند ہیں

honorable Aug 01, 2019 06:36am
6 men and 13 women. It means that women are more good artists compared to men. good ratio

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025